27 اگست 2013 - 19:30
برطانیہ: اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی رپورٹ تک شام میں فوجی مداخلت نہیں ہو گی

برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی رپورٹ سے قبل شام میں کسی قسم کی فوجی مداخلت نہیں کی جائے گی۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی رپورٹ سے قبل شام میں کسی قسم کی فوجی مداخلت نہیں کی جائے گی۔مزید اطلاعات موصول ہونے پر اطلاع دی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲